

Loading content...
دوستو گفتار اور کردار میں ایک نمایاں فرق ہوتا ہے، گفتار کی اطاعت ہوتی ہے کردار کی اتباع ہوتی ہے اس لئے اطاعت کی طرح اتباع کا اور قول کی طرح فعل کا اور گفتار کی طرح کردار کا تا قیامت رہنا لازم ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا کردار قیامت تک جاری رہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار