

Loading content...
تو کافی نہ رہی، حقیقت یہ ہے کہ قرآن ہو یا کتب احادیث یہ سب مجموعہ ہائے گفتار ہیں سب دائرہ اقوال میں داخل ہیں جب کسی راوی نے فعل رسولؐ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم یا کردار رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پیش کیا تو بقول راوی ہوا، لہٰذا گفتار ہی ٹھہرا کردار کہاں رہا راوی کہتا ہے ہم تک یہ پہنچا ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلمہاتھ باندھ کر نماز پڑھتے تھے اب خود تجزیہ کریں جو راوی تک پہنچا ہے وہ کردار رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہے یا گفتار؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار