

Loading content...
اس طرح یہ بات کر کے حسبنا کتاب اللہکہنے والے نے خود تسلیم کر لیا کہ کتاب کافی نہیں ہے مسئلۂ خلافت موجود ہونے کے باوجود نہ دکھا سکنا ثابت کرتا ہے کہ خود اس کے لئے بھی کتاب کافی نہ ہوئی، دوستواسی لئے ضروری ہے کہ کتاب اللہ کے ساتھ ایک کردار ہو جو قیامت تک ساتھ ساتھ رہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار