

Loading content...
دوستو حقیقت یہ ہے کہ ہدایت کیلئے صرف گفتار کی نہیں بلکہ اس کے ساتھ ایک کردار کی بھی ضرورت ہے تا کہ جب تک مخلوق میں احتیاج ہدایت باقی رہے گفتار کے ساتھ کردار بھی باقی رہے … حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے زمانے میں خود ان کا وجود اطہر کردار تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار