

Loading content...
اگرچہ وہ کافر تھے مگر صادق و امین مانتے ہیں دراصل یہ صداقت کردار ہے، یہ کردار نے منوایا ہے نہ کہ وہ اللہ کے کلام کی وجہ سے صادق مان رہے ہیں، جب اللہ کو نہیں مانتے تو کلام کو کیا مانیں گے وہ اللہ کا کلمہ نہیں پڑھ رہے مگر کردار کا کلمہ بالاتفاق پڑھ رہے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار