

Loading content...
آپ دیکھیں کردار گفتار سے قبل کیسے لوا منوا چکا تھا دعوت ذوالعشیرہ ہی کو دیکھ لیں جب آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم فرماتے ہیں کہ ہم اگر فرمائیں کہ اس پہاڑ کے پیچھے لشکر ہے تو کیا آپ یقین کریں گے؟ اس پر سب نے بیک زبان عرض کیاکہ زبان صادق و امین سے کبھی کوئی غلط بات سر زد ہوئی ہی نہیں تو پھر یہ ہم کیسے یقین نہیں کر سکتے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار