

Loading content...
اب خود دیکھیں گفتار پر کردار کو کتنی فضیلت حاصل ہے ماضی بعید کو چھوڑیں صرف بعثت سرور انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو دیکھیں ان کی حیات طیبہ دو بڑے حصوں میں تقسیم نظر آتی ہے چالیس سال صرف کردار نظر آتا ہے کوئی گفتار نہیں… تئیس سال کردار کے ساتھ گفتار کا سلسلہ بھی نظر آتا ہے یعنی چالیس سال تک خاموشی کا حکم تھا کہ کردار کا لوہا منوایا جائے چالیس سال بعد حکم ہوا اِقرأاب قرأت فرمائیں وانزلنا معھم الکتبکے تحت کتاب تو ان کی معیّت میں نازل ہوچکی تھی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار