

Loading content...
سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلمکا مجموعۂ گفتار کتاب اللہ ہے اور ان کا مجموعۂ کردار ان کی عترت کے پاک افراد علیھم الصلوات والسلام ہیں جب تک ان دونوں سے تمسک نہ ہو گا پندار یعنی عقیدہ درست نہ ہو گا ایمان درست نہ ہو گا اور گمراہی کے سوا کچھ بھی نہ ملے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار