

Loading content...
حقیقت یہ ہے کہ گفتار تب مؤثر ہے جب کردار اس سے ہم آہنگ ہو، کردار کی پستی گفتار کی بلندی کو زمین بوس کر دیتی ہے، کردار گفتار سے زیادہ بلند آواز میں ہدایت کر سکتا ہے اس لئے اوّلیت کردار کو حاصل ہے اور گفتار کی حیثیت ثانوی ہے، مضبوط گفتار کو ناقص کردار ناقص کر دیتا ہے مگر مضبوط کردار پر گفتار کا نقص زیادہ اثر انداز نہیں ہو سکتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار