

Loading content...
اس کا جواب یہ ہے کہ اس حقیقت سے کوئی انکار نہیں کر سکتا کہ انسان ہدایت میں محتاج محض ہے اور ان کی ہدایت کیلئے دو چیزوں کی ضرورت ہوتی ہے وہ ہیں گفتار اور کردار… جب یہ دو چیزیں ہوتی ہیں تو ان چیزوں سے پندار پیدا ہوتا ہے یعنی قول اور فعل مل کر کسی چیز یا شخص کے بارے میں عقیدہ پیدا کرتے ہیں جملہ مکاتیب فکر کے فلاسفہ کا کہنا ہے کہ گفتار سے کردار ہمیشہ بلند آھنگ ہو کر ابھرتا ہے کردار گفتار سے بہت اونچی آواز میں بات منواتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار