

Loading content...
ان باتوں کو آج ہم نہیں سمجھ سکتے ہاں ایک وقت ایسا آنے والا ہے کہ جب ہم ان باتوں کو عین الیقین کی حد تک دیکھ اور سمجھ لیں گے اور وہ وقت اب دور نہیں کہ جب شہنشاہِ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف اس دنیا میں تشریف لائیں گے اور اس کائنات پر ان کا تدبر اور حکومت ظاہر ہوجائے گی اور اس کے بعد ساری چیزیں مشاہداتی ہوجائیں گی اور اس وقت سارے راز کھل جائیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار