

Loading content...
آج ہمارے شہنشاہ زمانہعجل اللہ فرجہ الشریفاس کائنات کے مدبر واحد ہیں اور ان کیلئے اس کائنات کا کوئی گوشہ بعید نہیں ہے بلکہ وہ اس کے ہر حصے ہر گوشے میں اسی طرح فعال و مدبر ہیں کہ جس طرح ایک چیونٹی کی روح اس کے ننھے سے جسم میں فعال ہوتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار