

Loading content...
حقیقت یہ ہے کہ جسم جتنا بڑا ہوتا ہے روح اس کے سائز (Size)کی ہوتی ہے یا یوں سمجھیں کہ جسم چاہے جتنا چھوٹا ہو یا بڑا ہو روح کیلئے اس جسم کا حجم کوئی حیثیت نہیں رکھتا بلکہ اس کیلئے جسم کا چھوٹابڑا ہونا کوئی اہمیت نہیں رکھتا اس لئے وہ ایک چیونٹی میں ہو یا ہاتھی میں، ایک ہی طرح فعال و مدبر ہوتی ہے اسی طرح جو روح عالمین ذات ہے اس کیلئے اس کائنات کی وسعت کوئی اہمیت نہیں رکھتی بلکہ وہ اسی طرح فعال و مدبر رہتی ہے جس طرح ایک چھوٹے سے جرثومے کے جسم میں فعال و مدبر ہوتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار