

Loading content...
بات یہ ہے کہ یہ ایک بدیہی امر ہے کہ جسم چاہے چیونٹی کا ہو یا ہاتھی کا اس کی روح اس کے پورے جسم میں سمائی ہوئی ہو گی اور اس سے کوئی جگہ خالی نہ ہو گی، ایک چیونٹی یہ نہیں کہہ سکتی کہ ہاتھی کی روح میری روح کے سائز (Size)کی ہو گی اس لئے ہاتھی میں ایک روح مدبر نہیں ہوسکتی بلکہ اس میں ہزاروں لاکھوں روحیں مل کر کام کرتی ہیں اگر کوئی چیونٹی یہ بات کرے بھی تو کیاکوئی اس کی اس بات کو درست بھی مانے گا؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار