

Loading content...
جب ایک جسم کی روح اس پورے جسم میں اس طرح سرایت پذیر ہوتی ہے کہ جیسے دودھ میں مکھن ہوتا ہے اور اس سے کوئی انکار نہیں کر سکتا تو روح عالمین علیہ الصلوات والسلام کے بارے میں یہ کیوں کہاجاتا ہے کہ ایک جسم متعدد مقامات پر موجود نہیں رہ سکتا اور وہ ہرجگہ موجود نہیں رہ سکتے … اس پر کوئی شخص یہ کہہ سکتا ہے کہ یہ عالم تو بہت بڑا ہے اس لئے اس میں ایک ذات کا ہمہ وقت موجود رہنا عقلاً محال ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار