

Loading content...
دوستو انسان اصغر کی روح انسان کے بدن کے کسی ایک خلیہ سے بھی غافل نہیں رہ سکتی اور وہ اعلان کرے کہ وہ بدن کے ہر سیل (Cell)میں مسلسل موجود ہے اور یہ بھی اعلان کردے کہ انسان کے بدن کی کوئی چیز مجھ سے غائب نہیں تو کسی کو انکار نہیں اور روح کائنات نور حجت علیہ الصلوات والسلام اگر اعلان کریں کہ کائنات ہمارے سامنے کف دست کی طرح ہے اس کی کوئی چیز ہم سے اوجھل نہیں ہے اور ہم ہر جگہ ہمہ وقت موجود ہیں تو انکار کیسا؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار