

Loading content...
دوستو یہ ایک مسلّمہ ہے کہ انسان کی روح پیکر خاکی میں جب تک موجود رہتی ہے جسم فاسد نہیں ہوتا ہے یعنی انسان اصغر کی وجہ بقا روح ہے اور روح نہ رہے تو جسم فاسد ہوجاتا ہے، اب اگر روح عالم اکبر روح کائنات علیہ الصلوات والسلاماعلان فرمائے کہ اگر وجود حجة کائنات سے علیحدہ کر دیا جائے تو طرفة العین میں کائنات فنا ہو جائے… تو انکار کیسا؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار