

Loading content...
یہ بھی ہے کہ روح انسان تخلیق بدن سے ہزار ہا سال پہلے کی ہے، اگر روح اعلان کرے کہ میں بدن سے قبل ہوں بدن کے ساتھ ہوں جب تک یہ بدن رہے گا میں ساتھ رہوں گی اور بدن کے بعد بھی میں رہوں گی تو کسی کو اعتراض نہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار