

Loading content...
مقصد یہ ہے کہ یہ کائنات یہ ہستی ایک انسان کی طرح ہے جس طرح آدمی میں انسان صغیر میں ایک مدبر کل ہے حاکم مطلق یعنی روح موجود ہے اسی طرح انسان اکبر یعنی کائنات میں بھی ایک ذات کو مدبر کل ہونا چاہئے اور وہی نور حجت ہے جو عالم اکبر کی روح ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار