

Loading content...
وہ کہتا ہے کہ عالم یعنی یہ کائنات بذات خود ایک مکمل انسان ہے یعنی انسان کبیر ہے اور اس کا نام ہے عالم اکبر اور انسان یعنی آدمی انسان صغیر ہے یعنی انسان عالم اصغر ہے اور جس طرح آدمی عالم اصغر ذی حیات ہے اسی طرح عالم اکبر ذی حیات ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار