

Loading content...
یعنی یہی نور حجت عجل اللہ فرجہ الشریف اس طرح کائنات میں کار فرما ہے جس طرح بدن میں روح کار فرما ہے فیلسوف اعظم ارسطو اگرچہ نزول قرآن سے قبل گزرا ہے مگر اس کا ایک قول اس آیت کی تفسیر میں پیش کیا جاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار