

Loading content...
دوستو روحِ بدن ہمیشہ کیلئے غائب مطلق ہے مگر بدن اس سے مسلسل استفادہ کرتا رہتا ہے روح کا غائب ہونا اس کے فیض میں مانع نہیں ہوتا، اب اگر ان ذوات کے اجساد طاہر غائب ہو جائیں تو استفادہ کیسے منقطع ہو سکتاہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار