

Loading content...
دوستو روح تکمیل و کمال کیلئے محتاج تدریج نہیں ہوتی یعنی یہ نہیں ہوتا کہ پہلے صرف نحو پڑھے پھر افاضل سے گزر کر اجتہاد تک جائے، اگر یہ خاندان پاک علیھم الصلوات والسلام ایسی کوئی آواز بلند فرما دیں یعنی النبی نبی ولو کان صبی کا اعلان فرمادیں تو انکار کیسا؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار