

Loading content...
ہرگز نہیں، کیونکہ روح روز اوّل سے جوان خلق ہوئی ہے اور بلا تغیر کیفیات تا حیات رہے گی، اب اگر اس پاک خاندان علیھم الصلوات والسلام کا کوئی پاک فرد چودہ سو سال بعد عین شباب کے عالم میں ظاہر ہو تو تعجب کیوں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار