

Loading content...
ہمارے سامنے اس کی جتنی مثالیں موجود ہیں ان میں کوئی بھی شرک کا فتویٰ نہیں دیتا مثلاً یہ نا ممکن ہے کہ پانی ہو اور اس میں نمی نہ ہو، آگ ہو اور اس میں حرارت نہ ہو وغیرہ وغیرہ … ان چیزوں کی یہ صفات بالذات ذاتی ہر کوئی مانتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار