

Loading content...
دوستو یہ بھی فلاسفہ نے تسلیم کیا ہے کہ روح کی جملہ صفات بالذات ہوتی ہیں، روح زندہ ہے تو وہ عین حیات ہے، روح کا علم غیر نہیں اس کی ذات ہی عین علم ہے، روح کا تدبر غیر نہیں عین تدبر ہے، یہ نہیں ہے کہ کوئی وقت ایسا ہو کہ جب روح ہو اور اس میں حیات موجود نہ ہو، جب سے روح ہے وہ زندہ ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار