

Loading content...
دوستو فنا کا اطلاق نہ روح پر ہے نہ نفس پر موت کا مطلب یہ ہے کہ اجزائے فاسدہ کا انتشار… فنائے کلی تو بدن پر بھی نہیں ہے یہ علیحدہ بات ہے کہ جلا کر راکھ کر دیں،پیس لیں، اڑا دیں، مگر فنا تو نہیں ہے اجزائے لایتجزا کی شکل میں اڑانا تسلیم ہے مگر ان اجزا کا وجود تو ہے،یہاں کائنہ فاسدہ ہی منتشر ہو جاتے ہیں فنا نہیں ہوتے، اور نفس کا بھی یہی حال ہے مگر روح میں کائنہ فاسدہ ہوتے ہی نہیں اسی لئے تفسیر کبیر میں فخرالذین رازی بھی لکھتے ہیں کہ روح پر موت ہے ہی نہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار