

Loading content...
دوستو اس بات پر سبھی فلاسفر متفق ہیں کہ روح مرتبۂ روحی میں ہمیشہ غائب رہتی ہے صرف اس کے آثار و علامات سے اس کی موجودگی کا پتہ چلتا ہے، اس طرح یہ بھی ماننا پڑے گا ان کے اجساد اطہر مرتبۂ اصل میں غائب ہی ہیں جو کچھ ہم دیکھتے ہیں یہ ان کے ابدان کے آثار و مظاہر ہیں حقیقت میں ان کے جسمانی وجود ہمیشہ غائب رہے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار