

Loading content...
ان پاک ذوات علیھم الصلوات والسلام کے بارے میں اگر کوئی ان امور پر بحث کرے تو وہ کون ہے؟ صوفیائے کرام نے تو یہ فتویٰ دیا ہے کہ جو رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے بارے میں ایسی بحث کرے تو وہ کافر ہے اب یہاں خود کو عارف کہنے والوں کو یہاں کیا فتویٰ دینا ہو گا وہ خود سوچیں، اگر شہنشاہ کائنات علیہ الصلوات والسلام فرمادیں کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار