

Loading content...
تذکیر و تانیث نہ نفس پر لاگو ہے نہ روح پر یہ نہیں کہ مرد کی روح مذکر ہو اور عورت کی روح مؤنث، کیونکہ نفس اور روح پر کلیات بشری کا اطلاق نہیں ہوتا کیونکہ ان کے اعضائے صنفی نہیں ہوتے جیسا کہ میں پہلے بیان کر چکا ہوں اب ان کے ابدان کو اگر کوئی مذکر و مؤنث تشخیص کرے تو وہ کس کھاتے میں شمار ہو گا؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار