

Loading content...
دوستو کیا کسی فلسفی نے کبھی یہ فلسفہ دیا ہے کہ روح میں بھی نر و مادہ ہوتے ہیں اور اختلاط زوجین سے دوسری روح پیدا ہوتی ہے، سبھی یہی کہتے ہیں کہ روح نہ پیدائش میں اسباب کے ماتحت ہے نہ اللہ کے سوا کسی کی محتاج ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار