

Loading content...
اگر یہ پاک ذوات علیھم الصلوات والسلام بھی یہ اعلان کر دیں کہ ہمیں بظاہر سوتا دیکھ کر یہ نہ سمجھو کہ ہم تمہاری طرح سوتے ہیں، اہل سنت نے خود لکھا ہے کہ سرکار کائنات صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو ہم نے سوتے ہوئے دیکھا ہم نے ان کے خراٹے بھی سنے اور آذان کی آواز پر جاگے تو بغیر وضو کی تجدید کیئے نماز پڑھا دی، جب روح پر نیند غالب نہیں ہوتی تو ان کے جسموں پر کیسے نیند طاری ہو سکتی ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار