

Loading content...
اب یہاں مجھے بھی یہ بات کہنے کاحق ہے کہ جب علمائے اوّلین و آخرین اپنی جملہ صلاحیتوں کو بروئے کار لا کر بھی روح کی نوع معلوم نہیں کر سکے تو اس پاک خاندان علیھم الصلوات والسلام کی نوع کے بارے میں بحث کیوں کی جا رہی ہے؟ جب ان کی نوع کا سمجھنا محال ہے تو خاندان تطہیر علیھم الصلوات والسلام کو نوع بشر سے ثابت کرنے والوں کا دماغ خراب نہیں تو کیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار