

Loading content...
انسان عقلی کا تعلق روح سے ہے یعنی روح بذات خود ایک مکمل انسان ہے اس کے اعضا و جوارح غیر وضعی ہیں اس کے کان، ناک، آنکھ، زبان کی تشخیص ناممکن ہی نہیں محال ہے لیکن اس کی ذات ہی یہ کام کرتی ہے نہ اس کے کان ہیں نہ آنکھ ہے نہ ناک ہے وہ اپنی ذات سے سارے اعضا کا کام لیتی ہے دیکھتی ہے تو سراپا حس جلدیہ بن جاتی ہے سنتی ہے تو عین سماعت بن جاتی ہے تو اس کی کوئی چیز بالقویٰ نہیں ہوتی ہر چیز بالفعل ہوتی ہے یعنی اس کی جملہ صفات عین ذات ہوتی ہیں وہ جسم و صورت کے شوائبات سے ماوریٰ ہوتی ہیں، اس انسان کا نام ہے روح اور اسی کے بارے میں ارشاد قدرت ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار