Loading content...
مقصد بیان یہ تھا کہ انسان نفسی تخلیق میں اللہ کے سوا کسی کا محتاج نہیں کمال و ترقی میں محتاج غیر ہے تربیت، تجربات، تزکیہ، ریاضات وغیرہ سے یہ ترقی کر سکتا ہے اور ان کا محتاج ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار