

Loading content...
جمع کرتا ہے … آپ دیکھیں جہاں بھی کفّار کی توجہ حسیات و مرکبات کی طرف دلائی گئی ہے وہاں فرمایا گیا ہے افلا یشعرونکیا وہ شعور نہیں رکھتے؟ اسی طرح جب شہید کی حیات سری اور رزق غیر حسی کا ذکر کیا تو فرمایا ٭ولکن لا تشعرونلیکن اس کا شعور تمہارے لئے محال ہے کیونکہ یہ حسیات سے نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار