

Loading content...
اس کی وجہ یہ ہے کہ قوائے ثلاثہ میں سے اسے دوسرے نمبر کی قوت عطا ہوئی ہے جس کا نام ہے شعوریعنی بدن کی قوت کا نام ہے طاقتاور نفس کی قوت کا نام ہے شعور یہ بتانے کی ضرورت نہیں ہے کہ ماہرین نفسیات کی شعورتحت الشعور اور فوق الشعورکے موضوعات پر ہزاروں کتابیں بھری پڑی ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار