

Loading content...
یہ بھی حقیقت ہے کہ طاقت بدنکمال بدن تو ہے کمال انسان نہیں ہے من حیث الکمال اسے کمال نہیں کہا جا سکتا کیونکہ بدن کو انسان طبعی کے نام سے پکارا جاتا ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ اس کے پاس ہر کام کیلئے علیحدہ علیحدہ اعضا ہیں دیکھنے کیلئے آنکھ، سننے کیلئے کان، سونگھنے کیلئے ناک، بولنے کیلئے زبان اور اس کے پاس کوئی جامع الاعضا عضو نہیں ہے کہ جس سے یہ سارے اعضا کے کام لے سکے اس لئے اس کے اعضا ایک دوسرے کا مقام نہیں لے سکتے، ایک عضو تلف ہوا تو دوسرا اس کا مقام سنبھال نہیں سکتا آنکھ سن نہیں سکتی کان بول نہیں سکتا زبان دیکھ نہیں سکتی یعنی سارے اعضا ایک دوسرے کے متبادل بننے کی صلاحیت نہیں رکھتے اس لئے جسم کو طبعی انسان کہا جاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار