

Loading content...
افلاطون نے اپنی کتاب آئیڈیا لوجی(Ideology)(معرفت ربوبیت) میں بھی اسی طرح انسان کو تقسیم کیا ہے کہ پہلا انسان جسمہے جو ظاہری اعضا و جوارح کا مالک ہے، مادّی عضو رکھتا ہے، ظاہری آنکھ، ناک، کان وغیرہ اس کے آلات ادراک ہیں، یہ مرکب انسان کا پست ترین انسان ہے، بدن کو اسی پستی کے پیش نظر مجعولات جوہریہ میں سے پست ترین درجہ یعنی تیسرا درجہ دیا گیا ہے یعنی یہ تھرڈ کلاس(Third Class) جوہر ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار