

Loading content...
ایک مکمل انسان دراصل تین ارکان سے مرکب ہے یعنی جسم و نفس و روح سے مرکب ہے فلاسفہ کا کہنا ہے کہ یہ ارکان بذات خود ایک انسان کامل ہیں یعنی ہر رکن ایک مکمل انسان ہے اسی لئے بنیادی سات فلاسفہ نے انسان کو تین انسانوں کا مرکب بتایا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار