

Loading content...
لفظ علیین مشتق ہے علیسے اوراس کی جمع ہے علییون صاحب منجد کہتے ہیں کہ جنت اعلیٰ کا نام ہے یا وہ لوگ جو شہر کے اونچے مقام پر رہتے ہوں انہیں اہل علیین کہتے ہیں صاحب لغات القرآن ملا شہید الدین احمد لکھتے ہیں یہ نیک لوگوں کی ارواح کا مقام ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار