

Loading content...
اللہ کی صداقت کلیہ کے مظہر صادق یعنی امامنا جعفر الصادق علیہ الصلوات والسلام فرماتے ہیں اللہ جل جلالہ نے ہمارے جسم ہائے انور کو علیین سے خلق فرمایا ہے اور ہماری ارواح مطہرہ علیین سے مافوق و ماوریٰ ہیں پھر فرمایا اللہ نے ہمارے شیعوںکی ارواح قدسیہ کو علیین سے خلق فرمایا ہے لیکن ان کے جسم و بدن علیین سے بدرجہ ہا پست ہیں یعنی ترابی ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار