

Loading content...
سچ تو یہ ہے کہ نقطۂ ظاہرہ کو مرکز کہہ دینا ایسا ہے کہ جیسے انسان کو شلوار قمیص کہہ دیں کیونکہ لباس انسان کی ذات نہیں ہوتا اس لئے یہ نقطۂ ظاہرہ فقط لباس ہے یہ نقطے کی ذات نہیں بلکہ اس کی ذات تو غیب الغیوب ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار