

Loading content...
کہ ہمارا غائب بھی غائب نہیں ہے حاضر ہے اور حقیقت بھی یہی ہے کہ ایک دائرے کے مرکز کو کوئی دیکھ ہی نہیں سکتا ہے جسے ہم مرکزی نقطہ سمجھتے ہیں یہ تو اس مرکز کا ظاہری لباس ہے کہ جس کے اندر اس کی ذات خفی جلوہ نمائی کر رہی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار