

Loading content...
انسان کی ابتدا نقطہ سے ہے اور پھر اسی نقطے کی طرف جانا ہے اسی کے روبرو پیش ہونا ہے تخلیق کائنات کا آغاز جس سے ہوا ہے وہی کائنات کا انجام ہے اسی نے پیدا کیا اسی نے حساب لینا ہے اسی نے بھیجا ہے اسی کے پاس جانا ہے کوئی جتنا دور ہوتا ہے اتنا ہی قریب ہوتا ہے کیونکہ یہی ذوات ہی تو ہیں جو دائرہ کائنات کے مرکز بھی ہیں محیط بھی ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار