

Loading content...
جوں جوں پنسل آگے بڑھے گی ابتدا سے دور سے دور تر ہوتی جائے گی اب جدھر پنسل جا رہی ہے ادھر بھی تو دیکھئے جوں جوں پنسل دائرہ کی تکمیل کی طرف بڑھ رہی ہے نقطۂ آغاز کے قریب سے قریب تر ہوتی جا رہی ہے گویا جتنی آغاز سے دور ہو رہی ہے اتنی ہی قریب ہو رہی ہے یعنی محوری سفر میں جتنا بعد(فاصلہ) بڑھتا ہے اتنا ہی قُرب بڑھتا ہے اب پنسل سے کہیں ذرا چاروں طرف دیکھ کیا ہے تو بے ساختہ کہہ اٹھے گی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار