

Loading content...
یعنی کلنا محمدؐکہہ کر فرمایا جا رہا ہے کہ دائرۂ امکان کی وحدت مطلقہ ہم ہیں ہمارے انوار میں دوئی کا تصور تک نہیں ہے یہی تو مرکز کی شان ہے کہ وہ ایک ہو اس میں تعدد کا امکان نہیں متعدد مرکز ہونا محال عقل ہے یہ چودہ تو آئینے ہیں صاحب عکس ایک ہے اور تعدد عکس وحدت ذات کے منافی نہیں ہو سکتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار