

Loading content...
یہ بھی ریاضی کا اصول ہے کہ مرکز محیط کی سمت جھکا ہوا نہیں ہوتا بلکہ محیط سے جس سمت سے بھی پیمائش کر لو ہر طرف سے فاصلہ برابر ہو گا گویا خالق نے فرما دیا تھا کہ مرکز کی شان یہ ہے ٭لا شرقیتہ ولا غربیتہ مرکز وہ ہے جو نہ مشرقی ہے نہ مغربی ہے بلکہ پاک خاندان کو مخاطب کر کے فرمایا ٭و جعلناکم امتہ وسطا کہ تمہیں مرکزی امت یعنی جماعت قرار دیا ہے کہ جو مرکز کائنات ہے کہ پوری کائنات انہیں کے گرد گھوم رہی ہے اور یہی دائرۂ امکان کے مرکز ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار