

Loading content...
یہی تو مرکز کی شان ہے کہ ایک مقام پر رہ کر بھی پورے دائرے پر تصرف رکھتا ہے اور یہ صرف مرکز ہی نہیں محیط بھی ہیں اِن کی ذات دائرۂ امکان پر محیط ہے اگر یہ نظام عالم چلانے کا دعویٰ کریں اور اِن کے دعوے پر اللہ قسم کھائے کہ٭والمدبرات امراً کہ مجھے قسم ہے کائنات کے تدبر سنبھالنے والوں کی تو انکار کیسا؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار