

Loading content...
یعنی علامہ موصوف کے بیان کے مطابق امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام فرماتے ہیں کہ میں مرکز ازل و ابد بھی ہوں اور میں ہی دائرۂ امکان کا محیط بھی ہوں، یہ بھی دیکھ لیں کہ اللہ عزوجل کے علاوہ کوئی واجب نہیں ہے یعنی اس کے علاوہ جو بھی ہے وہ دائرۂ امکان میں شامل ہے اور یہ دیکھ لیں کہ دائرۂ امکان کے مرکز بھی ہیں اور محیط بھی ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار